ماء العسل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) شہد کا پانی، تھوڑے سے شہد میں بہت سا پانی ملا کر پکاتے ہیں اور جب چوتھائی خشک ہو جائے تب اتار کر کام میں لاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) شہد کا پانی، تھوڑے سے شہد میں بہت سا پانی ملا کر پکاتے ہیں اور جب چوتھائی خشک ہو جائے تب اتار کر کام میں لاتے ہیں۔